دھوپ گھڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سورج کے نکلنے سے چھپنے تک دھوپ یا سائے کا اتار چڑھائے بتانے والی بنی ہوئی جگہ یا آلہ جس پر دھوپ کا سایہ دیکھ کر وقت شماری کی جاتی ہے اس لیے اس آلہ یا اس جگہ کو اصطلاحاً دھوپ گھڑی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سورج کے نکلنے سے چھپنے تک دھوپ یا سائے کا اتار چڑھائے بتانے والی بنی ہوئی جگہ یا آلہ جس پر دھوپ کا سایہ دیکھ کر وقت شماری کی جاتی ہے اس لیے اس آلہ یا اس جگہ کو اصطلاحاً دھوپ گھڑی کہتے ہیں۔